Back to Languages

Urdu - Chapter 17 - Al-Isra

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 102 — Surah Al-Isra 17:102

موسیٰؑ نے اس کے جواب میں کہا "تو خوب جانتا ہے کہ یہ بصیرت افروز نشانیاں رب السماوات و الارض کے سوا کسی نے نازل نہیں کی ہیں، اور میرا خیال یہ ہے کہ اے فرعون، تو ضرور ایک شامت زدہ آدمی ہے