Back to Languages

Urdu - Chapter 17 - Al-Isra

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 61 — Surah Al-Isra 17:61

اور یاد کرو جبکہ ہم نے ملائکہ سے کہا کہ آدمؑ کو سجدہ کرو، تو سب نے سجدہ کیا، مگر ابلیس نے نہ کیا ا س نے کہا "کیا میں اُس کو سجدہ کروں جسے تو نے مٹی سے بنایا ہے؟