Back to Languages

Urdu - Chapter 2 - Al-Baqarah

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 156 — Surah Al-Baqarah 2:156

اِن حالات میں جو لوگ صبر کریں اور جب کوئی مصیبت پڑے، تو کہیں کہ: "ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف ہمیں پلٹ کر جانا ہے