Back to Languages

Urdu - Chapter 38 - Sad

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 10 — Surah Sad 38:10

کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تو یہ عالم اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں