Back to Languages

Urdu - Chapter 7 - Al-Araf

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 13 — Surah Al-Araf 7:13

فرمایا، "اچھا تو یہاں سے نیچے اتر تجھے حق نہیں ہے کہ یہاں بڑائی کا گھمنڈ کرے نکل جا کہ در حقیقت تو ان لوگوں میں سے ہے جو خود اپنی ذلت چاہتے ہیں