Back to Languages

Urdu - Chapter 7 - Al-Araf

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 24 — Surah Al-Araf 7:24

فرمایا، "اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے ایک خاص مدت تک زمین ہی میں جائے قرار اور سامان زیست ہے