Back to Languages

Urdu - Chapter 9 - At-Tawbah

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 66 — Surah At-Tawbah 9:66

اب عذرات نہ تراشو، تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا ہے، اگر ہم نے تم میں سے ایک گروہ کو معاف کر بھی دیا تو دوسرے گروہ کو تو ہم ضرور سزا دیں گے کیونکہ وہ مجرم ہے