Verse 1 — Surah Al-Fatiha 1:1
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔
Verse 2 — Surah Al-Fatiha 1:2
سب تعریفیں ف اللہ کے لئے جو مرتبۂ کمال تک پہنچانے والا ہے ف سارے جہانوں کا ف
Verse 3 — Surah Al-Fatiha 1:3
بہت ہی مہربان۔ ہمیشہ رحم فرمانے والا
Verse 4 — Surah Al-Fatiha 1:4
مالک ہے ف جزا کا ف
Verse 5 — Surah Al-Fatiha 1:5
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
Verse 6 — Surah Al-Fatiha 1:6
چلا ہم کو سیدھے راستہ پر
Verse 7 — Surah Al-Fatiha 1:7
راستہ ان کا جن پر تو نے انعام فرمایا ۔ نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا ۔