Back to Languages

Urdu - Chapter 108 - Al-Kawthar

Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari — Permalink

Verse 1 — Surah Al-Kawthar 108:1

بے شک ہم نے آپ کو ( جو کچھ عطا کیا ) بےحد وحساب عطا کیا

Verse 2 — Surah Al-Kawthar 108:2

پس آپ نماز پڑھا کریں اپنے رب کے لیے اور قربانی دیں (اسی کی خاطر)

Verse 3 — Surah Al-Kawthar 108:3

یقیناً آپ کا جو دشمن ہے وہی بےنام (ونشاں) ہوگا