Back to Languages

Urdu - Chapter 110 - An-Nasr

Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari — Permalink

Verse 1 — Surah An-Nasr 110:1

جب اللہ کی مدد آ پہنچے اور فتح ( نصیب ہوجائے)

Verse 2 — Surah An-Nasr 110:2

اور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ داخل ہورہے ہیں اللہ کے دین میں فوج در فوج

Verse 3 — Surah An-Nasr 110:3

تو (اس وقت) اپنے رب کی حمد کرتے ہوئے اس کی پاکی بیان کیجیے اور (اپنی امت کے لیے ) اس سے مغفرت طلب کیجیے بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے