Verse 1 — Surah An-Nas 114:1
(اے حبیب!) عرض کیجیے میں پناہ لیتا ہوں سب انسانوں کے پروردگار کی ،
Verse 2 — Surah An-Nas 114:2
سب انسانوں کے بادشاہ کی،
Verse 3 — Surah An-Nas 114:3
سب انسانوں کے معبود کی
Verse 4 — Surah An-Nas 114:4
بار بار وسوسہ ڈالنے والے، بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے
Verse 5 — Surah An-Nas 114:5
جو وسوسہ ڈالتا رہتا ہے لوگوں کے دلوں میں
Verse 6 — Surah An-Nas 114:6
خواہ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں سے