Back to LanguagesPrevious ChapterNext Chapter
Urdu - Chapter 94 - Ash-Sharh
Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari — Permalink
Verse 1 — Surah Ash-Sharh 94:1
کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کردیا
Verse 2 — Surah Ash-Sharh 94:2
اور ہم نے اتار دیا ہے آپ سے آپ کا بوجھ
Verse 3 — Surah Ash-Sharh 94:3
جس نے بوجھل کردیا تھا آپ کی پیٹھ کو
Verse 4 — Surah Ash-Sharh 94:4
اور ہم نے بلند کردیا ہے آپ کی خاطر آپ کے ذکر کو
Verse 5 — Surah Ash-Sharh 94:5
پس یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Verse 6 — Surah Ash-Sharh 94:6
بے شک یقینا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Verse 7 — Surah Ash-Sharh 94:7
پس جب آپ (فرائض نبوت سے) فارغ ہوں تو (حسب معمول) ریاضت میں لگ جائیں
Verse 8 — Surah Ash-Sharh 94:8
اور اپنے رب کی طرف راغب ہوجائیں