Back to LanguagesPrevious ChapterNext Chapter
Urdu - Chapter 99 - Az-Zalzalah
Translation by Muhammad Taqi Usmani — Permalink
Verse 1 — Surah Az-Zalzalah 99:1
جب زمین اپنے بھونچال سے جھنجھوڑ دی جائے گی۔
Verse 2 — Surah Az-Zalzalah 99:2
اور زمین اپنے بوجھ باہر نکال دے گی۔
Verse 3 — Surah Az-Zalzalah 99:3
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے ؟
Verse 4 — Surah Az-Zalzalah 99:4
اس دن زمین اپنی ساری خبریں بتادے گی۔
Verse 5 — Surah Az-Zalzalah 99:5
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے یہی حکم دیا ہوگا۔
Verse 6 — Surah Az-Zalzalah 99:6
اس روز لوگ مختلف ٹولیوں میں واپس ہوں گے، تاکہ ان کے اعمال انہیں دکھا دیے جائیں۔
Verse 7 — Surah Az-Zalzalah 99:7
چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا۔
Verse 8 — Surah Az-Zalzalah 99:8
اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی، وہ اسے دیکھے گا۔