Back to Languages

Urdu - Chapter 16 - An-Nahl

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 2 — Surah An-Nahl 16:2

وہ اِس روح کو اپنے جس بندے پر چاہتا ہے اپنے حکم سے ملائکہ کے ذریعے نازل فرما دیتا ہے (اِس ہدایت کے ساتھ کہ لوگوں کو) "آگاہ کر دو، میرے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو