Back to LanguagesPrevious ChapterNext Chapter
Urdu - Chapter 113 - Al-Falaq
Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari — Permalink
Verse 1 — Surah Al-Falaq 113:1
آپ عرض کیجیے میں پناہ لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی
Verse 2 — Surah Al-Falaq 113:2
ہر اس چیز کے شر سے جس کو اس نے پیدا کیا
Verse 3 — Surah Al-Falaq 113:3
اور (خصوصا) رات کی تاریکی کے شر سے جب وہ چھا جائے
Verse 4 — Surah Al-Falaq 113:4
اور ان کے شر سے جو پھونکے مارتی ہیں گرھوں میں
Verse 5 — Surah Al-Falaq 113:5
اور (میں پناہ مانگتا ہوں) حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے