Back to Languages

Urdu - Chapter 16 - An-Nahl

Translation by Abul A Ala Maududi — Permalink

Verse 24 — Surah An-Nahl 16:24

اور جب کوئی ان سے پوچھتا ہے کہ تمہارے رب نے یہ کیا چیز نازل کی ہے، تو کہتے ہیں "اجی وہ تو اگلے وقتوں کی فرسودہ کہانیاں ہیں